Na Khawandgi - Article No. 2658
Home Mazah Articles Famous Funny Columns Jokes Husband & Wife Peer Murshid Technology Funny Poetry Funny Adab Writers Home Mazah Articles Adab Na Khawandgi Na Khawandgi - Article No. 2658 ناخاوندگی - تحریر نمبر 2658 پاکستان میں اَن پڑھ افراد کی تعداد پانچ کروڑ ستر لاکھ ہو گئی ہے اور ہر سال آبادی میں 20 لاکھ ناخواندہ افراد کا اضافہ ہو رہا ہے بدھ 1 فروری 2023 ڈاکٹر محمد یونس بٹ پاکستان میں اَن پڑھ افراد کی تعداد پانچ کروڑ ستر لاکھ ہو گئی ہے اور ہر سال آبادی میں 20 لاکھ ناخواندہ افراد کا اضافہ ہو رہا ہے۔یہ تو خوشی کی بات ہے کہ ہر سال 20 لاکھ افراد بے روزگار ہونے سے بچ رہے ہیں کیونکہ ہمارے ہاں اَن پڑھ سب کچھ کر سکتا ہے‘یہاں تک کہ وزیر بھی بن سکتا ہے‘مگر بے روزگار کے لئے پڑھا لکھا ہونا ضروری ہے۔ ممکن ہے کچھ لوگوں کو اس سے اختلاف ہو۔یوں بھی ہمارے ہاں اختلاف رائے اس قدر ہے کہ میں کل سارا دن مختلف لوگوں سے ایک ہی سوال پوچھتا رہا مگر ہر کسی کا جواب دوسرے سے نہیں ملتا تھا۔شاید آپ حیران ہوں کہ میں کیا پوچھ رہا تھا؟میں نے سب سے یہی سوال کیا تھا کہ کیا وقت ہوا ہے؟ ...