Posts

BP pauses all Red Sea shipments after rebel attacks Published

Image
BP pauses all Red Sea shipments after rebel attacks Published   In a statement, US defence secretary Lloyd Austin said: "The recent escalation in reckless Houthi attacks originating from Yemen threatens the free flow of commerce, endangers innocent mariners, and violates international law." BP said it would keep its "precautionary pause under ongoing review" and monitor the region. Analysts suggested that if other large oil firms follow suit, oil prices could rise.Oil prices were higher on Monday, with international benchmark Brent trading up 2.6% to almost $79 a barrel.

Na Khawandgi - Article No. 2658

Image
  Home Mazah Articles Famous Funny Columns Jokes Husband & Wife Peer Murshid Technology Funny Poetry Funny Adab Writers Home Mazah Articles Adab Na Khawandgi Na Khawandgi - Article No. 2658 ناخاوندگی - تحریر نمبر 2658 پاکستان میں اَن پڑھ افراد کی تعداد پانچ کروڑ ستر لاکھ ہو گئی ہے اور ہر سال آبادی میں 20 لاکھ ناخواندہ افراد کا اضافہ ہو رہا ہے  بدھ  1  فروری  2023 ڈاکٹر محمد یونس بٹ پاکستان میں اَن پڑھ افراد کی تعداد پانچ کروڑ ستر لاکھ ہو گئی ہے اور ہر سال آبادی میں 20 لاکھ ناخواندہ افراد کا اضافہ ہو رہا ہے۔یہ تو خوشی کی بات ہے کہ ہر سال 20 لاکھ افراد بے روزگار ہونے سے بچ رہے ہیں کیونکہ ہمارے ہاں اَن پڑھ سب کچھ کر سکتا ہے‘یہاں تک کہ وزیر بھی بن سکتا ہے‘مگر بے روزگار کے لئے پڑھا لکھا ہونا ضروری ہے۔ ممکن ہے کچھ لوگوں کو اس سے اختلاف ہو۔یوں بھی ہمارے ہاں اختلاف رائے اس قدر ہے کہ میں کل سارا دن مختلف لوگوں سے ایک ہی سوال پوچھتا رہا مگر ہر کسی کا جواب دوسرے سے نہیں ملتا تھا۔شاید آپ حیران ہوں کہ میں کیا پوچھ رہا تھا؟میں نے سب سے یہی سوال کیا تھا کہ کیا وقت ہوا ہے؟ ...

Dakuon Ke Liye Haar - Article No. 2657

Image
  Home Mazah Articles Famous Funny Columns Jokes Husband & Wife Peer Murshid Technology Funny Poetry Funny Adab Writers Dakuon Ke Liye Haar - Article No. 2657 ڈاکوؤں کے لئے ہار - تحریر نمبر 2657 اگرچہ ہار ہی ڈاکوؤں کا مقدر ہے لیکن شاید ان کی یہ خوبی ان کو بچا لے کہ وہ ہار مان کر معافی چاہتے ہیں  جمعرات  26  جنوری  2023 ڈاکٹر محمد یونس بٹ ڈاکو گلاب جسکانی نے پریس کلب رادھن کے نام خط میں لکھا ہے ”وزیر اعظم ہمیں سرِعام معاف کریں ورنہ․․․․“ ایک افسر کی کوٹھی پر ملاقاتی آیا‘چوکیدار نے بتایا ”سر!کوئی احمد علی ملنے آیا ہے۔“ ”کون احمد علی؟“ ”کہتا ہے صاحب کو سلام کرنے آیا ہوں۔“ ”سلام کرنے آیا ہے!فقرہ جانا پہچانا ہے اندر بلا لو۔ “ سو ڈاکو گلاب جسکانی کا فقرہ بھی ہمارے لئے جانا پہچانا ہے۔جب بھی کوئی مانگنے والا ہماری طرف بڑھنے لگے ہم فوراً کہتے ہیں ”بھئی معاف کرنا۔“معافی آج کل اس قدر اہمیت حاصل کرتی جا رہی ہے کہ لگتا ہے سکولوں میں جہاں پہلے بچوں کو چھٹی کی درخواست لکھنا سکھایا جاتا تھا اب وہاں معافی نامہ سکھایا جائے گا۔ (جاری ہے) دلدار بھٹی کے بارے میں ہے کہ وہ جب کسی س...