- Tour intended to develop Japan’s ties with GCC nations and build cooperation in various fields
- Energy security, green technologies to top the agenda on Kishida’s first Middle East visit
Dakuon Ke Liye Haar - Article No. 2657
Home Mazah Articles Famous Funny Columns Jokes Husband & Wife Peer Murshid Technology Funny Poetry Funny Adab Writers Dakuon Ke Liye Haar - Article No. 2657 ڈاکوؤں کے لئے ہار - تحریر نمبر 2657 اگرچہ ہار ہی ڈاکوؤں کا مقدر ہے لیکن شاید ان کی یہ خوبی ان کو بچا لے کہ وہ ہار مان کر معافی چاہتے ہیں جمعرات 26 جنوری 2023 ڈاکٹر محمد یونس بٹ ڈاکو گلاب جسکانی نے پریس کلب رادھن کے نام خط میں لکھا ہے ”وزیر اعظم ہمیں سرِعام معاف کریں ورنہ․․․․“ ایک افسر کی کوٹھی پر ملاقاتی آیا‘چوکیدار نے بتایا ”سر!کوئی احمد علی ملنے آیا ہے۔“ ”کون احمد علی؟“ ”کہتا ہے صاحب کو سلام کرنے آیا ہوں۔“ ”سلام کرنے آیا ہے!فقرہ جانا پہچانا ہے اندر بلا لو۔ “ سو ڈاکو گلاب جسکانی کا فقرہ بھی ہمارے لئے جانا پہچانا ہے۔جب بھی کوئی مانگنے والا ہماری طرف بڑھنے لگے ہم فوراً کہتے ہیں ”بھئی معاف کرنا۔“معافی آج کل اس قدر اہمیت حاصل کرتی جا رہی ہے کہ لگتا ہے سکولوں میں جہاں پہلے بچوں کو چھٹی کی درخواست لکھنا سکھایا جاتا تھا اب وہاں معافی نامہ سکھایا جائے گا۔ (جاری ہے) دلدار بھٹی کے بارے میں ہے کہ وہ جب کسی س...
Comments
Post a Comment